چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

چیل میرہ میں جواں سال لڑکی نے خود کشی کرلی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقے چیل میرہ میں جواں سال لڑکی نے زہریلی دواکھاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا، پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ منگلور کی حدود میں واقع علاقہ چیل میرہ میں مسماۃ(ن) نے مبینہ طور پر زہریلی دواکھالی جس کے نتیجے میں ہ موقع پر ہی دم توڑ گئی خودکشی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی تاہم پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

Related posts

جلد عوام اہلِ چین کی طرح اُبلا ہوا کھانا کھانے پر مجبور ہوں گے، محمد امین

Ba Khabar Swat

سوات، سیاحوں پر مکمل پابندی عائد، داخلی راستوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں

Ba Khabar Swat

کبل گودہ مانڑئی،بھائی کی فائرنگ سے بھائی شدید زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment