چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بحرین ، تیز رفتار موٹر کار حادثہ کا شکار، ڈرائیور اور بچہ زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    بحرین میں تیز رفتار موٹر کار حادثہ کا شکار ہونے سے ڈرائیور اور بچہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور میر عالم سکنہ درشخیلہ سے گاڑی بے قابو ہوکر سڑک کنارے گر گئی جس کے نتیجے میں وہ اور ان کے ساتھ موجود بچہ محمد طلحہ زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Related posts

ڈی آئی جی ملاکنڈ کی ڈی پی او شانگلہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

Ba Khabar Swat

چچا زاد بھائی کے ہاتھوں پستول چلنے سے شیر خوار بچہ جاں بحق

Ba Khabar Swat

شاہدرہ، پولیس کا شراب کی بھٹی پر چھاپا، شراب و آلاتِ کشیدہ کاری برآمد، ملزمان گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment