چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ملم جبہ، اسنو فیسٹول میں دوسرے روز بھی اسکینگ کے مقابلے جاری

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام )9200 فٹ بلندی پر سوات کی برفیلی وادی مالم جبہ میں اسنو فیسٹول میں دوسرے روز بھی اسکینگ کے مقابلے جاری رہے۔ مقامی افراد کے اس ٹورنامنٹ میں 65کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ اسنو فیسٹول، اسکینگ کے مقابلے اور برف باری دیکھنے کے لئے سیاحوں کی کثیر تعداد میں آمد جاری ہے اور سیاح برف کے ساتھ برفانی کھیلوں سے بھی محظوظ ہورہے ہیں۔

Related posts

خوازہ خیلہ مانپیتئی، چوروں نے 9دکانوں کا صفایا کردیا

Ba Khabar Swat

سیشن جج عدالت، ملزم پولیس اہلکار کو دو بار سزائے موت سنادی گئی

Ba Khabar Swat

دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری،موسم شدید سرد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment