سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ 55 سالہ گل عنبر ساکن ننگولئی سخرہ میں زمین کی ہمواری کا کام کر رہا تھا کہ ٹریکٹر الٹنے سے وہ ٹریکٹر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔