سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ پولیس نے شراب کی بھٹی پر چھاپا مارکر بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد کی۔ ایس ایچ او عمر رحیم نے برکلے میں فیاض کے گھر پر چھاپا مارکر 160 لیٹر دیسی شراب اور آلاتِ کشیدہ کاری برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے گھرمیں شراب بنانے کی بھٹی کھولی تھی۔
previous post
next post
