چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

محکمہ صحت سوات کا کرونا مریضوں بارے تفصیلات دینے سے انکار

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں محکمہ صحت کے اہلکار کورونا وائرس کے بارے میں اعداد و شمار میڈیا کوبتانے سے گریز کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں محکمہ صحت کے ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد اکرام اور ترجمان ڈاکٹر رحمت سے بار بار رابطہ کیا گیا، تو پہلے تو وہ فون نہیں اٹھاتے۔  جب فون اٹھا دیتے ہیں، تو کہتے ہیں کہ میسج میں اپنا واٹس ایپ نمبر سے اپنا نام اور ادارے کا نام لکھ کر ارسال کریں۔  آپ کو ہم روزانہ میسج کرکے اَپ ڈیٹ کریں گے، لیکن اتوار تک انہوں نے میڈیا کو اعداد و شمار نہیں بتائے۔ صرف سیدو شریف ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ میڈیا کو روزانہ اَپ ڈیٹ کر رہے ہیں۔

Related posts

آل پیرا میڈیکل سٹوڈنٹس ایسو سی ایشن کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج

Ba Khabar Swat

مینگورہ بائی پاس، ریسٹورنٹ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

Ba Khabar Swat

مدین، ڈمپر بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں گرگئی، دو افراد زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment