چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ کورے،باپ بیٹے کے ہاتھوں چھریوں کے وار سے 3 بھائی زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے کورے میں باپ بیٹے نے چھریوں کے وار کرکے 3 بھائیوں کو لہو لہان کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان جہانزیب اور اس کے بیٹے عثمان علی نے معمولی تکرار پر طیش میں آکر چھریوں کے وار کرکے تین بھائیوں کاشف، واصف اورواجد پسران لیاقت کو زخمی کردیا جنہیں مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔

Related posts

سوات، ٹارگٹ کلرز بارے عوام کو جلد اچھی خبریں ملیں گی، آئی جی پولیس کے پی

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

بریکوٹ،30 سالہ شخص کی لاش برآمد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment