چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کرونا وائرس کے مزید13 مشتبہ کیس سامنے آگئے

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں کرونا وائرس کے مزید13 مشتبہ کیس سامنے آگئے۔ مشتبہ کیسوں کی تعداد بڑھ کر 71تک پہنچ گئی۔ 4مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ 49 مریضوں کے ٹیسٹ کلیئر قراردئے گئے ہیں جبکہ 18مریضوں کے ٹیسٹ ابھی آنا باقی ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات میں بیس جنوری سے اب تک 71 مریضوں میں علامات پائے جانے پر ان کے خون کے نمونے لئے گئے جن میں سے چار مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ مزید 18مریضوں کے ٹیسٹ ابھی آنا باقی ہیں۔ سوات میں لاک ڈاؤن جاری ہے جس کی وجہ سے لوگ گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں۔

Related posts

ہمارا مقصد لوگوں کو پاک صاف اور حلال خوراک کی فراہمی یقینی بنانا ہے، شہاب خان

Ba Khabar Swat

کبل، آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق

Ba Khabar Swat

سیدو شریف کے منتخب بلدیاتی نمائندے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment