چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سنگر میں موٹر سائیکل گرنے سے پولیس اہلکار جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تھانہ کوکارئی کے علاقے سنگر میں موٹرسائیکل گرنے سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق پولیس اہلکار زربہادر ولد فضل قدرسکنہ صوابی گھر سے چھٹی کے بعد واپس ڈیوٹی کے لئے تھانہ چارباغ جارہا تھا کہ تھانہ کوکارئی کی حدود میں سنگر کے مقام پر موٹرسائیکل سمیت کھائی میں گر کر جاں بحق ہوگیا،متوفی پاک آرمی سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد پولیس میں بھرتی ہوا تھا اور تھانہ چارباغ میں تعینات تھا،ان کی میت کو اسپتال منتقل کرنے کے بعد آبائی علاقے صوابی روانہ کردیا گیا ہے۔

Related posts

مٹہ پولیس کی کارروائی،ہزاروں روپے کی جعلی کرنسی برآمد،ملزم گرفتار

Ba Khabar Swat

صحافی شیرین زادہ ریجنل یونین آف جرنلسٹس خیبر پختون خوا کا صوبائی صدر منتخب

Ba Khabar Swat

بے ہانگ یونیورسٹی چائنہ نے ایس پی ایس کو مزید تعلیمی وظائف جاری کردیے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment