چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ملیشیا میں جاں بحق ہونے والے سوات کے رہائشی کا جسد خاکی پہنچادیا گیا

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)      ملیشیا میں جاں بحق ہونے والے سوات کے رہائشی کا جسد خاکی آبائی علاقہ میں پہنچادیا گیا۔ شکیل ساکن محلہ دارالاسلام بنڑ مینگورہ، ملیشیا میں کاروبار کرتا تھا کہ چند دن قبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوا تھا۔ منگل کو ان کا جسد خاکی پاکستان پہنچا دیا گیا جس کے بعد ان کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

Related posts

قومی وطن پارٹی کا نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ

Ba Khabar Swat

درجنوں غریب و نادار افراد کی سحری و افطاری کا مسئلہ حل

Ba Khabar Swat

فتح پور، موٹر سائیکل سواروں میں تصادم، ایک جاں بحق، دوسرا زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment