چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ، ٹرک الٹ گیا، دو زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے بہار میں ٹرک بے قابوہوکر الٹ گیا۔ ایک شخص جاں بحق جبکہ ڈرائیورسمیت 2افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیورسرفراز ولد ظاہر شاہ سکنہ میاندم اورمحمد حسن ولد سرفراز سکنہ رحیم آباد شدید زخمی ہوگئے،جنہیں فوری طبی امداد کے لئے سول اسپتال خوازہ خیلہ منتقل کردیا گیا۔

Related posts

گوگدرہ میں درخت سے گر کر ایک شخص جاں بحق

Ba Khabar Swat

شریف آباد دھماکا، سوات کی تمام چیک پوسٹیں پُلِ صراط بن گئیں

Ba Khabar Swat

Man Kills Brother in Matta, Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment