چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدو ہسپتال کی نئی عمارت میں لفٹ نے کام چھوڑ دیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کی نئی عمارت میں لفٹ نے کام چھوڑ دیا۔ ہسپتال میں لفٹ بند ہونے کی وجہ سے مریض چوتھے فلور تک سیڑھیوں پر جانے پر مجبور ہیں۔ اس سلسلے میں ہسپتال انتظامیہ نے رابطہ پر بتایا کہ بجلی کی کم وولٹیج کی وجہ سے لفٹ نہیں چل رہی، جس کی وجہ سے لفٹ کو بند کیا گیا ہے۔ جیسے ہی وولٹیج پوری ہو جاتی ہے، تو لفٹ کو کھول دیا جاتا ہے۔

Related posts

جہانزیب کالج،شعبہ زوالوجی میں نئے ریسرچرز کے لیے یک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

Ba Khabar Swat

چارباغ،تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے ٹریفک آفیسر شدید زخمی

Ba Khabar Swat

برہ بانڈئی، 12سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment