چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وزیراعلیٰ کے پی محمود خان آج سوات کا دورہ کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان آج جمعرات کو سوات کا دورہ کریں گے۔ وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور انتظامیہ ان کو امدادی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔ شام پانچ بجے وہ کمشنر آفس سیدو شریف میں میڈیا سے بات چیت کریں گے۔

Related posts

سوات، مختلف واقعات و حادثات، 1 شخص جاں بحق، 15 زخمی

Ba Khabar Swat

چارباغ، کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، چار زخمی

Ba Khabar Swat

مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش، موسمِ سرما کا آغاز

Ba Khabar Swat

Leave a Comment