چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

دریائے سوات، اونچے درجے سیلاب کے بعد پانی کی سطح معمول پر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)دریائے سوات میں حالیہ بارشوں کے بعد انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کے بعد پانی کی سطح معمول پر آگئی۔ گذشتہ روز اس دریا میں خوازہ خیلہ کے مقام پر پانی کا اخراج 61ہزار کیوسک تک پہنچ گیا تھا اور جمعہ کو گذشتہ روز پانی کا اخراج21310کیوسک رہا۔ محکمہ ایری گیشن کے حکام کے مطابق دریا میں پانی کا اخراج معمول پر آگیا ہے۔ جمعہ کو سوات میں مطلع صاف اور موسم خوشگوار رہا۔

Related posts

پیا خوڑ، درختوں کی کٹائی اور محکمہ جنگلات کے اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے گرفتار

Ba Khabar Swat

تحصیل چارباغ میئر شپ، دس امیدوار میدان میں کود پڑے

Ba Khabar Swat

واساسٹاف پر پولیس کا مبینہ تشدد سٹاف نے لنگوٹ کس لیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment