چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، مضر صحت آڑوکا گودھا سپلائی کرنے والی فیکٹری سیل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں ملٹی نیشنل جوس کمپنیوں کو مضر صحت آڑوکا گودھا سپلائی کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ حلال فوڈ اتھارٹی کے ریجنل ڈائریکٹر اسد قاسم اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر مراد علی خان نے اطلاع ملنے پر خود چھاپا مارا اور فیکٹری سے پانچ ہزار کلوگرام سے زائد آڑو اور گودھا تلف کرکے فیکٹری کو سیل کردیا۔

Related posts

ڈاکٹر رویندر کمار، نیشنل ہیلتھ سروسزانگلینڈ کی جانب سے بیسٹ فزیشن قرار

Ba Khabar Swat

کالام، محنت کش کام کرتے ہوئے چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment