چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ، شمک، پک اَپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ خوازہ خیلہ کے علاقہ شمک میں پک اَپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ 15 سالہ عمران ولد طیب ساکن بانڈئی کو سپردِ خاک کردیا گیا۔ پولیس نے پک اَپ ڈرائیور ملک فیصل کو گرفتار کرلیا۔

Related posts

سرکاری سکولوں کے میٹرک کے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات انعامات سے محروم

Ba Khabar Swat

سوات، چھے نئے مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی

Ba Khabar Swat

عوام آٹے کے 20 کلوگرام تھیلے کے لیے 860 روپے ادا کریں، فضل حکیم

Ba Khabar Swat

Leave a Comment