چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، گاڑیوں کی گول نمبری،ٹرانسپورٹر برادری کا مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گاڑیوں کی گول نمبری کے خلاف ٹرانسپورٹر برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ جنرل بس اسٹینڈ کے علاوہ تمام غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کو ختم کیا جائے۔ ٹرانسپورٹرز کو مشکلات سے نکالنے کے لیے انتظامیہ اور حکومت فوری طور پر اقدامات کریں۔ ٹرانسپورٹرز نے ٹی ایم اے اور انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ٹرانسپورٹرز کو تنگ کرنے سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا۔ بصورت دیگر تمام ٹرانسپورٹروں کو گاڑیوں سمیت کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر کے سامنے لا کر احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔

Related posts

مدرسے کا طالب علم دریائے سوات میں ڈوب گیا

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

ڈپٹی کمشنر سوات نے سکول ٹرانسپورٹ سے متعلق اقدامات تیز کردیے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment