(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف میں سیمنٹ کے گودام کی چھت گرنے سے مزدور شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 ترجمان کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ایمبولینس،ڈیزاسٹر وہیکل اور ریسکیو جوان موقع پر پہنچ گئے۔ زخمی مزدور کو فوری ملبے سے نکال کر ابتدائی طبی امداد دی اور بعدازاں سیدوشریف ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔
next post
