(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے ہوٹل میں بونیر کا رہائشی مردہ حالت میں پایا گیا۔ عثمان علی ساکن بونیر کسی کام سے سوات آیا تھا۔ گلشن چوک کے ایک ہوٹل میں کمرہ لیا تھا جہاں وہ مردہ پایا گیا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی۔
previous post
next post
