چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈات کام)سوات میں دوسرے روز بھی شدید برف باری اور بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ پیر کو بھی کالام، ملم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ میدانی علاقوں میں بھی تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج منگل کو بھی بارش و برف باری کا امکان ہے۔

Related posts

سوات، سید منور حسن کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی و دعائیہ تقریب منعقد

Ba Khabar Swat

گراسی گراؤنڈ، ڈویژنل فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز، پرنسپل ایس پی ایس کالج نے فیتہ کاٹا

Ba Khabar Swat

غیر قانونی گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور رکشوں بارے کمشنر آفس میں اجلاس منعقد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment