چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

برفیلی وادیِ کالام میں دو روزہ کبڈی چمپئن شپ اختتام پذیر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی برفیلی وادی کالام میں دو روزہ کبڈی چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگیا، جس میں مجموعی طورپر 6 ٹیموں نے شرکت کی۔ کبڈی کو دیکھنے ملک بھر سے سیاحوں نے وادیِ کالام کا رُخ کیا تھا۔ برفیلی وادی میں اوپر سے برف کے گالے گرتے ہوئے نیچے کھلاڑیوں نے اپنا داؤ پیچ خوب آزمایا۔ کبڈی چمپئن شپ کا فائنل مٹلتان ٹائیگر اور پشمال مار خور کے درمیان کھیلا گیا، جس میں مٹلتان ٹائیگر فاتح قرار پائے۔

Related posts

سوات، مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا

Ba Khabar Swat

سوات،عیسائی برادری نے کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے منایا

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ، بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment