چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مزید چار افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 3609 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3609 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید دو افراد صحت یاب ہوگئے، جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد 3930 ہوگئی۔ سوات میں اس وقت کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 69 ہے۔ 271 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

Related posts

مٹہ، دارمئی میں فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی

Ba Khabar Swat

mingora news,

Ba Khabar Swat

بحرین، موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان شدید زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment