چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، تنازعہ راستہ، بھتیجے نے چچا کو قتل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)منگلور کے علاقہ سور بنڑ(کڈونہ) میں راستے کے تنازعہ پر بھتیجے نے فائرنگ کرکے چچا کوقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق25سالہ گل البدین نے راستے کے تنازعہ پر تکرار کے بعد اپنے 60 سالہ چچا محمد بشیر پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

سوات، مختلف علاقوں میں مرمتی کام کی وجہ سے بجلی بند رہے گی

Ba Khabar Swat

دو گاڑیوں میں تصادم، 6افراد زخمی

Ba Khabar Swat

پی ایم ایس آفیسر ایسوسی ایشن کی کال پر علامتی بھوک ہڑتال جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment