چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ایک ہی دن میں 19 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی

(سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس پھیلنے میں تیزی آگئی۔ مزید19افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد3878 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق اس وائرس سے اب تک3660 مریض صحت یاب اور121جاں بحق ہوگئے ہیں۔ 747 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 97 ہے جن میں 18متاثرہ مریض ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ 78متاثرہ افراد گھروں میں قرنطینہ میں ہیں۔

Related posts

مزید 9افراد میں کورونا کی تصدیق،16صحت یاب

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات، ٹریفک کے تین مختلف حادثات میں 9 افراد زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment