چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اصطبل سے رہائی پانے والے معذور جوان کا علاج پولیس کرے گی، ڈی آئی جی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین کے علاقہ آئین میں باپ کے ہاتھوں چار سال سے گدھوں کے اصطبل میں بندھا گونگا بہرہ جوان جس کو گذشتہ روز پولیس نے بازیاب کیا تھا، اس کے حوالہ سے ڈپٹی انسپکٹر آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے پولیس کو ہدایات جاری کردیں کہ اس کا علاج کرایا جائے۔ڈی آئی جی نے ڈی ایس پی مدین شیر حسن کو ہدایت کی کہ بازیاب نوجوان کو ہسپتال لے جاکر اس کا ہر قسم علاج کرنے کی ہدایت کردی اور کہا کہ جب تک وہ صحت یاب نہ ہوجائے، پولیس اس کے ساتھ رہے۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

مینگورہ، ملزم کی خواتین پر فائرنگ،ایک خاتون جاں بحق،دو زخمی

Ba Khabar Swat

پی ٹی آئی مخالف جماعتیں بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکیں، فضل حکیم

Ba Khabar Swat

Leave a Comment