(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس کے32 اہلکاروں کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش کی زیر صدارت اجلاس منعقدہ ہوا جس میں سوات پولیس کے 32 ترقی کے منتظر کانسٹیبل کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر میرٹ کے مطابق ترقی دے دی گئی۔ترقی پانے والے کانسٹیبلوں میں عمر محمد، محمد عثمان، سجاد خان، عمر محمد، روشن علی، سلیمان، واحد گل، نعمت اللہ، اصغر علی، سجاد علی، فرمان الدین، قیصر علی، افتخار، محمد نعیم، ارشد علی، سید شیر شاہ، آفتاب عالم، سجاد علی، اختر علی، نیاز علی، عمر رحیم، زاہد خان، فضل ربی، اشفاق احمد، قیصر علی، مشتاق احمد، الطاف حسین، بشیر احمد، عمران، جہانگیر، شوکت حسین اور حیدر علی شامل ہیں۔
