چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ بابو، مکان کی چھت گرنے سے کم عمر بہن بھائی جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں مکان کی چھت گرنے سے کم عمر بہن بھائی جاں بحق ہوئے۔ چھت گرنے کی اطلاع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے مختلف ٹیموں اور گاڑیوں کو روانہ کرنے کا حکم دیا۔ دو گھنٹے مسلسل آپریشن کے بعد8 سالہ واجد اور ااس کی3سالہ بہن سدیدہ کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

Related posts

سوات، سوئی گیس لوڈ شیڈنگ میں مزید اضافہ کردیا گیا

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

مزید 3 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر، تعداد 524 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment