چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کالاکلے،لڑکے کی گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ کالاکلے میں 17 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق ابرارولدسلیم نے مبینہ طورپراپنے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی جس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس نے واقعے کی ابتدائی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

Related posts

گوالیرئی پولیس کی کارروائی، لکڑی سلیپر برآمد

Ba Khabar Swat

بجلی بلوں میں زائد ٹیکس کو جوتی کی نوک پر رکھتے ہیں، عبدالرحیم

Ba Khabar Swat

سوات ، دوسرے روز بھی بارش سے موسم خوشگوار 

Ba Khabar Swat

Leave a Comment