چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بحرین سورہ کیس، جرگہ میں شریک افراد جھیل بھیج دیے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ بحرین میں سورہ میں دی جانے والی دو لڑکیوں کے جرگہ میں شریک افراد کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گذشتہ رات پولیس نے دونوں لڑکیوں کو اسسٹنٹ کمشنر کی عدالت میں پیش کیا جہاں انہوں نے لڑکیوں کو ضمانت پر رشتہ داروں کے حوالے کردیا۔

Related posts

صحافیوں کے صدرسعید الرحمان کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

Ba Khabar Swat

مینگورہ بائی پاس، کھیتوں سے خاتون کی ذبح شدہ لاش برآمد

Ba Khabar Swat

We will Make History this Time, Says Mushtaq Ahmad Khan

Ba Khabar Swat

Leave a Comment