چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کانجو محلہ نعمت آباد، بھائی کے ہاتھوں سگا بھائی قتل

(باخبرسوات ڈاٹ کام) کانجو کے محلہ نعمت آباد میں بھائی نے سگے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق عیسیٰ خان ولد خورشید ساکن شانگلہ حا ل کانجو نے اپنے بھائی سلمان پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگیا۔فائرنگ سے اس کا بھائی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

Related posts

سوات، نوجوان نے خودکشی کرلی

Ba Khabar Swat

علی داد آبشار، سیلفی لیتے دو نوجوان دوست جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment