(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ شوخدڑہ میں پولیس موبائل اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں 8افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں ایس ایچ او ر دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کو طبی امدادکے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
previous post