چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال،ایک اور مریض کورونا سے انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ تین مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 36 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد55 ہے۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح 0.7 فیصد ہے۔

Related posts

سوات، بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، سردی شدید، سیاحوں کی تعداد میں اضافہ

Ba Khabar Swat

ریسکیو اور مواصلات کی بحالی کے بعد بہت جلد لوگوں کی آبادی کا مرحلہ شروع کردیا جائے گا،وزیر اعلیٰ

Ba Khabar Swat

ڈی سی سوات آفس میں محمود خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس

Ba Khabar Swat

Leave a Comment