چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کالام اتروڑ اقوام تنازعہ،لویہ جرگہ کے مختصر فیصلہ پر عمل درآمد جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام اور اتروڑ کے تنازعہ میں لویہ جرگہ کے مختصر فیصلہ پر عمل کرتے ہوئے کالام اتروڑ اقوام نے جرگہ کے فیصلے پر عمل کردیا۔ کالام کی قوم نے اتروڑ کے قوم کے لئے تمام زمینی راستے کھول دیئے۔اتروڑ کی قوم کی جانب سے بند کیا گیا زرعی پانی چھوڑ دیا گیا جس کے بعد آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہوگیا۔ یوں علاقہ میں خوف کی فضا ختم ہوگئی اور مکمل امن کے ساتھ علاقہ پُرسکون ہوگیا۔

Related posts

تاجر برادری کا لوڈ شیڈنگ، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج کا اعلان

Ba Khabar Swat

rang muhallah,ghar main aag lagni se farnechar wa gharelo saman dhuwe main tabdel

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment