چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وزیرِ تعلیم بلوچستان کا یتیم اوربے سہارا بچوں کے ادارہ خپل کور کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) وزیرِ تعلیم صوبہ بلوچستان سردار محمد یار رند نے یتیم اوربے سہارا بچوں کے ادارہ خپل کور ولیج کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر خپل کور فاؤنڈیشن محمد علی نے انہیں ادارے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ ممبر قومی اسمبلی سلیم الرحمن بھی اس موقع پر موجود تھے۔بلوچستان کے وزیر تعلیم سردارمحمد رند نے اس موقع پر اپنی گفتگو میں کہاکہ خپل کور یتیم بچوں اور بچیوں کا ایسا منفرد ادارہ ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے بچوں کے ٹیلنٹ کو بھی سراہا۔ وزیرِ تعلیم نے خپل کور ولیج میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا بھی افتتاح کیا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی، دوروزہ کلچرایکسپوکاانعقاد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment