چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

والیِ سوات کی 34ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ریاستِ سوات کے آخری حکمران میاں گل عبدالحق جہانزیب المعروف والیِ سوات کی 34ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ والیِ سوات چودہ ستمبر 1987ء کو انتقال کر گئے تھے۔ اس موقع پر سواستو آرٹ اینڈ کلچرل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں ان کے بلند درجات کے لئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے صدر عثمان اولس یار نے کہا کہ والیِ سوات کی اپنی فلاحی ریاست اور ریاستی عوام کی خدمت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی طرزِ حکمرانی آج کے حکمرانوں کے لئے مثال ہے۔

Related posts

پولیو وائرس کے خلاف قطعی اور فیصلہ کن کوشش کی جائے، ظہیرالاسلام

Ba Khabar Swat

سیاحت کو ترقی دے کر ہی معیشت کو مستحکم بنا سکتے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا

Ba Khabar Swat

سوات، پہاڑوں میں آگ لگنے اور بجھانے کا سلسلہ تاحال جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment