چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا، 17 شفایابی کے بعد رخصت

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق کورونا مریضوں میں کمی آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 12 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 17 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے رخصت کیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 82 مریض داخل ہیں۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

ٹیکسوں کی وصولی کے خلاف تاجربرادری ڈٹ گئی، گرینڈ جرگہ طلب

Ba Khabar Swat

ڈی پی اُو سوات کا ایس ٹی لیوکس چرچ مینگورہ کا دورہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment