چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کانجو پولیس کی کارروائی، چور گرفتار،موبائل اور نقد رقم برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کانجو پولیس نے چور کو گرفتار کرکے چوری کیے گئے موبائل اور نقد رقم برآمد کی۔ایس ایچ او انور خان کے مطابق گذشتہ روز ایاز علی کی دکان کے تالے کسی نے توڑ کر موبائل فون اور نقدی لے اڑے تھے۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزم عبدالرحمان ساکن کانجو کو گرفتار کرکے اس سے 6 عدد موبائل فون اور چوری شدہ پچاس ہزار روپے برآمد کرلئے۔

Related posts

نامعلوم فرد کی جانب سے بینرز لگانے کی مذمت کرتے ہیں، سول سوسائٹی سوات

Ba Khabar Swat

اہلِ سوات تکلیف میں ہیں اور ممبرانِ اسمبلی دورے انجوائے کر رہے ہیں، محمد امین

Ba Khabar Swat

سوات، کرونا وائرس کا خطرہ، شہر میں جزوی لاک ڈاؤن

Ba Khabar Swat

Leave a Comment