چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ریسکیو1122نے مہینے میں 1306 ایمرجنسی آپریشنزانجام دیئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ریسکیو1122سوات نے نومبر کے مہینے میں مجموعی طور پر 1306مختلف نوعیت کی ایمرجنسیز میں خدمات سر انجام دیئے۔ جس میں سب سے زیادہ خدمات طبی شعبے میں دی گئیں، جن کی تعداد 1076ہے۔ریسکیو کے ڈسٹرکٹ آفیسر شیر دل خان کے مطابق اس کے علاوہ 138ٹریفک حادثات، 36آتشزدگیاں، 11گولی لگنے کے واقعات اور 30دیگر متفرق واقعات میں بھی خدمات سرانجام دئیے۔

Related posts

عالمی یومِ سیاحت کے موقع پر ایس پی ایس میں تقریب

Ba Khabar Swat

شہر کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے ماسٹر پلان تیارکرلیا، فضل حکیم

Ba Khabar Swat

Baldav Kumar Files Writ for Justice

Ba Khabar Swat

Leave a Comment