چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

جی ایچ ایس بنڑنے پوسٹر سازی میں ڈویژن بھر میں پہلی پوزیشن لے لی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) انٹر ڈسٹرکٹ سکولز مقابلوں میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ایک بنڑ مینگورہ سوات نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ملاکنڈ ڈویژن کے نو اضلاع میں پوسٹر سازی کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

Related posts

رنگ محلہ میں 18سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کر کے خودکشی کرلی

Ba Khabar Swat

دکوڑک، گودام میں آگ لگنے سے ٹریکٹر ، پک اَپ اور تھریشر جل کر خاکستر

Ba Khabar Swat

مینگورہ، مہنگائی، بے روزگاری اور اضافی ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment