چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

چارباغ، کنویں میں گرنے والے تین کتوں کو ریسکیو کرلیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ میں کنویں میں گرنے والے تین کتوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ محلہ زانگے میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر تین کتے کنویں میں گرگئے تھے۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے کتوں کو کنویں سے نکال لیا۔

Related posts

مینگورہ بارامہ،رشتہ داروں کے ہاں آنے والے مہمان لوٹ لیے گئے

Ba Khabar Swat

آٹھ اکتوبر کا ہولناک زلزلہ، 13 سال بعد بھی تلخ یادیں زندہ

Ba Khabar Swat

Mingora,swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment