چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کرایہ کی مد میں 1روپے تیس پیسے اضافی لے رہے ہیں، خضر حیات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پٹرولیم ایسوسی ایشن ضلع سوات کے صدر خضر حیات نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ وہ حکومت کے پٹرول اور ڈیزل کے فی لیٹر مقررکردہ نرخ پر صرف ایک روپے تیس پیسے اضافی لے رہے ہیں، جو ٹرانسپورٹ کرایہ کی مد میں ہے۔ سوات پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے تاروجبہ سے سوات پہنچنے کا کرایہ زیادہ آتا ہے جس کی وجہ سے وہ یہ رقم کرایہ کی مد میں اضافی لے رہے ہیں۔

Related posts

ن لیگ کا جلسہ کبل گراؤنڈ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہوا، سیاسی مبصرین

Ba Khabar Swat

واسا کا وال مین اہلِ سیدو شریف برکلے کے لیے زحمت بن گیا

Ba Khabar Swat

آئندہ وزیر اعظم بلاؤل بھٹو ہوں گے، روح الامین لالا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment