چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مختلف حادثات میں بچے سمیت تین افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تین مختلف حادثات میں بچے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ کڑاکڑ میں پک اپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار سلیمان زخمی ہوگیا۔ فضاگٹ میں موٹر کار سوار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار الیاس زخمی ہوگیا۔ چنار بابا خوازہ خیلہ میں 6 سالہ وحید اللہ کنویں میں گر کر زخمی ہوگیا۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

Related posts

سوئی گیس پائپ لائن کھدائی کاملبہ عوام کے لئے دردِ سربن گیا، عبدالرحیم

Ba Khabar Swat

مینگورہ بائی پاس، تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Ba Khabar Swat

امن جرگہ کا سودی کاروبار کے خلاف مدین میں احتجاجی مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment