چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مدین برانوی، شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ برانوی میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شمشاد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر 35 سالہ بیوی مسماۃ (ت) پر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا، جس سے خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

Related posts

وکلا کا اے سی کی عدالت سے ہفتہ کے با ئیکا ٹ کا اعلان

Ba Khabar Swat

پی ٹی آئی ملاکنڈ ڈویژن کی نئی کابینہ کا پہلا اجلاس فضل حکیم کی صدارت میں منعقد

Ba Khabar Swat

تعلیم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، یاسر محمود

Ba Khabar Swat

Leave a Comment