چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، نیا نشہ رائج، ایک نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ایک نئے نشے کا استعمال شروع ہوا ہے جس سے اب تک ایک نوجوان کی موت بھی واقع ہوچکی ہے۔ نشہ ایجاد کرنے والے پلاسٹک کی ایک بوتل میں لال رنگ کی انرجی ڈرنک میں غنودگی میں استعمال ہونے والے ایک سیرپ کو ملاتے ہیں جس کے پینے سے آئس جیسے نشے کا احساس ہوتا ہے۔اس نئے نشے نے سیدو شریف کے علاقہ بالیگرام میں ایک نوجوان کی جان بھی لی ہے۔ عوامی حلقوں نے محکمہئ پولیس کے افسران سے مطالبہ کیا ہے کہ اس نشے کو بنانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے اور اس کی روک تھام کی جائے۔

Related posts

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، مقدمہ میں عدالت آنے والی بچی کو چاکلیٹ دی گئی

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی، بی اے/ بی ایس سی سالانہ امتحانات، نتائج کا اعلان

Ba Khabar Swat

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی بارے ایم ایم اے کی ریلی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment