چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، جمعرات سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں جمعرات سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ وقفے وقفے سے رواں پورا ہفتہ جانے کا امکان ہے۔ بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی ریلوں کا بھی خدشہ ہے۔

Related posts

Man Killed His Brother in Law

Ba Khabar Swat

تندو ڈاگ، ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

Ba Khabar Swat

محکمہ جنگلات کے سیکڑوں اہلکاروں کا کمشنر ملاکنڈ دفترکے سامنے مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment