چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

محمد عماد خان کا اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی سے دفاع

(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی کے لیکچرار محمد عماد خان نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان (AWKUM) سے معاشیات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کر لی۔ انہوں نے اپنا تحقیقی کام چیئرمین شعبہ اقتصادیات ڈاکٹر جاوید اقبال کی نگرانی میں کیا۔ تھیسس کی نگرانی پروفیسر ظہور الحق، وائس چانسلر AWKUM نے کی۔ مقالے کا عنوان ”خیبر پختونخوا میں ہوٹل انڈسٹری کے لیے ماحولیاتی صفات کتنی اہم ہیں؟ہوٹلوں کے مالکان اور صارفین کا ایک نقطہ نظر“ تھا۔

Related posts

جے یو آئی سوات نے ”آزادی مارچ“ انتظامات کو حتمی شکل دے دی

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سمبٹ، نامعلوم چوروں نے میڈیسن کی دکان کا صفایا کردیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment