چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

منگلور،ایک شخص فائرنگ سے قتل، مقتول گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق یوسف خان ولد ملنگ کو کسی نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفیش میں ملزم یاسین ساکن سور بنڑ کو گرفتار کرکے پستول برآمد کی گئی ہے۔

Related posts

ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن کا اجلاس جہانزیب نفیس کی صدارت میں منعقد

Ba Khabar Swat

سوات، ہفتہ وار دو روزہ لاک ڈاؤن آج سے ہوگا س

Ba Khabar Swat

غالیگے، نوجوان کا اقدامِ خودکشی، بچہ پک اَپ کی ٹکر سے زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment