چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ میں فائرنگ سے نوجوان جاں حق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے سہراب خان چوک میں ملزم نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا،پولیس کے مطابق جوان سال نعمان اللہ ولد اقبال بہادر سکنہ اسلام پور سہراب خان چوک میں پلازہ کے فسٹ فلور پر جارہا تھا کہ پیچھے سے ملزم نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا،لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجزحاصل کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

Related posts

صوبائی وزیر نے سیدو شریف ہسپتال کے دورے کی زحمت تک گوارا نہ کی

Ba Khabar Swat

Farewell Visit of IG Police

Ba Khabar Swat

سیج بنڑ،جوان کی زہریلی دوا کھا کر خود کشی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment