چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ورکرز ایسو سی ایشن نے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

(باخبرسوات ڈاٹ کام)پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ورکرز ایسو سی ایشن نے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایپکا ضلع سوات کے جنرل سیکرٹری ملک فضل سبحان اور دیگر نے کہا کہ پبلک ہیلتھ انجینئر نگ کے واٹر سپلائی سکیموں کو واسا پراجیکٹ کے حوالے نہ کیا جائے۔ آپریٹر پوسٹوں کو بی پی ایس 6میں بحال کیا جائے۔اپریشنل سٹاف کو سروس سٹرکچر دیا جائے۔حکومت کی جانب سے پنشن میں کئے گئے اصلاحات اور پنشن کے خاتمے کا فیصلہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔

Related posts

لاک ڈاؤن کی وجہ سے سیاح رمضان گزارنے سوات نہیں آ پائیں گے

Ba Khabar Swat

Swat,2018 Me Khwatin University Ka Qayam Momkin Hen

Ba Khabar Swat

سوات، کرونا وائرس کے مزید13 مشتبہ کیس سامنے آگئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment