چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

آئی جی پی کی جانب سے مانکیال چوکی انچارج کو نقد انعام سے نوازا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں حالیہ سیلاب میں تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال میں چوکی انچارج کی جانب سے سیلاب زدگان کی مدد کرنے اور قیمتی جانوں کو بچانے پر آئی جی پی معظم جاہ انصاری نے اے ایس آئی اسماعیل خان کو نقد انعام دیا۔ اس موقع پر آئی جی نے کہا کہ اسماعیل خان نے سیلاب زدگان کی مدد اور انسانوں کی جان بچا کر تاریخ میں نام رقم کی ہے۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کے خاتمے کے خلاف اہلِ سوات کا اکا

Ba Khabar Swat

ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار تین دوست جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment